: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،28دسمبر(اعتمادنیوز)مادھوپورپولیس حدود میں ایک 34سالہ گھریلوں خاتون برقی شاک لگنے سے فوت ہوگئی۔27دسمبر کی شام پی پدما اہلیہ پی وینکٹیش گھر میں کام
کرتے وقت برقی کے بورڈ پر ہاتھ لگ جانے کی وجہ سے شاک لگ کر فوت ہوگئی۔مادھوپور پولیس کے مطابق سدی نگر مادھوپور میں کی رہنے والی پدما کو فوری طور پر نزدیکی پرائیوٹ ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرارد ئے دیا۔